اسنوکر: محمد آصف نے مسلسل تیسری مرتبہ قومی چیمپئن شپ جیت لیFebruary 13, 2020ویب ڈیسک0 45 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاہد آفتاب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7-8 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔