کوچنگ کیلئے مجھ سے متعلق خبریں افواہیں ہیں، مصباحAugust 21, 2019ویب ڈیسک0 ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دے رہا ہوں، اپلائی کرنے سے قبل کرکٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دوں گا، سابق کپتان