51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کے لیے پیش کیے جائیں گے
پرواز پی کے 860 میں 300 مسافر اور عملہ سوار تھا۔
پہلی مرتبہ مناسب خریدار نہ ملنے کے باعث حکومت پھر قومی ایئر لائن کی نجکاری کیلئے سرگرم
چند ماہ میں ٹورنٹو پروازوں پر تعینات 12 فضائی میزبان سلپ ہوچکے ہیں۔
لاپتہ ہونے والے فضائی میزبان کا تعلق لاہور سے ہے۔
پی آئی اے پر 26 ارب روپے کے واجبات ہیں۔
مدینہ جانے والی پرواز 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی۔
پہلی پرواز پر مسافروں کو دنیا کی بلند ترین چوٹیوں اور دلکش جھیلوں کے نظارے بھی کروائے جائیں گے۔
صارفین کیلئے خصوصی رعایت یوم پاکستان کے پر مسرت موقع پر کی گئی ہے، ترجمان پی آئی اے
پی آئی اے کے بیڑے میں شامل 31 میں سے 26 طیارے آپریشنل ہیں، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے قومی اسمبلی میں تحریری جوابات
پی آئی اے کی اندرون ملک کرایوں میں 10 فیصد رعایت دی جا رہی ہے، ترجمان
بوئنگ ٹرپل سیون کو آپریٹ کر کے زیادہ پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔
عالمی ہوابازی کی تنظیم اکاؤآڈٹ کا یورپی روٹ پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں ہے، خط
کپتان نے طیارے کو کنٹرول کیا اور بحفاظت طیارے کی لینڈنگ کی۔
پروازیں 12 اور 13 اگست کو سیالکوٹ سے دبئی روانہ ہونگی، ترجمان











