حزب اختلاف الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ڈری ہوئی ہے، عمران خان
حکومت کا اتحادیوں پر انحصار کافی زیادہ ہے
کوشش کریں گے ایک ہی دن میں قانونی سازی نمٹا دیں، سینیٹرعلی ظفر
ای وی ایم پر تمام جماعتوں نے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ، فواد چودھری
چیئرمین کمیٹی جاوید لطیف نے سابق چیف جج رانا شمیم کو بھی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔
ن لیگ کو جسٹس قیوم جیسا جج اور جنرل ضیا و جنرل جیلانی سے ایمپائر چاہئیں، وفاقی وزیر مراد سعید کا قومی اسمبلی میں خطاب
صرف سیاستدان ایک دوسرے کو ذبح کرتے ہیں، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا قومی اسمبلی میں خطاب
اتحادیوں کو مختلف قومی امور پر اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی متحدہ اپوزیشن کو مبارکباد۔
قومی اسمبلی کے اراکین کو 28 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ جاری کردیا گیا ہے
اپوزیشن ارکان نے کورم کی نشاندہی کی اور ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔
قصر ناز اور چنبہ ہاؤس کی آؤٹ سورسنگ پر بھی کام ہو رہا ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی نجیب ہاورن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں محمود شاہ کی برہمی
صدر مملکت وزیراعظم کو پارلیمنٹ سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کریں، احسن اقبال
2018 میں گردشی قرضہ 0.7 ٹریلین روپے تھا جو 2021 میں بڑھ کر 1.1 ٹریلین روپے ہوگیا، وفاقی وزیر حماد اظہر کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں 25 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔













