مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع،64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحالJanuary 20, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزرا فواد چودھری، نورالحق قادری،زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کی رکنیت بھی مالی گوشوارے جمع کرنے پربحال کی گئی ہے