حکومت نے قومی اداروں کا وقار مجروح کر دیا، سراج الحقNovember 27, 2019ویب ڈیسک0 امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ صرف وزیر قانون ہی نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان کی پوری ٹیم ہی نالائقوں کا ٹولہ ہے۔