کلینڈر کے مطابق پاکستان میں عید 10 اپریل بروزبدھ کو ہو گی
کلینڈر کے مطابق پاکستان میں عید 10 اپریل بروزبدھ کو ہو گی
ایک سائینٹفک کیلنڈر بھی متعارف کرایا گیا ہم کس پر اعتبار کریں؟
چار رکنی کمیٹی میں چئرمین مفتی منیب الرحمان، سید مشاہد حسین خالد، حافظ عبدالقدوس اور میٹرولوجی ڈپارٹمنٹ کا نمائندہ شامل ہیں۔