پاکستان:نومبر کے پہلے 12دنوں میں 267ملین ڈالرز کی ریکارڈ سرمایہ کاریNovember 14, 2019ویب ڈیسک0 وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہناہے کہ یہ سرمایہ کاری قلیل مدتی ٹریژری بلز(بانڈز) جو کہ 3،6اور 12 ماہ کی مدت کے لئے جاری کیے جاتے ہیں میں ہوئی ہے ۔