71 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 2 نومبر کو ہونگےOctober 25, 2023ویب ڈیسک0 مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں دسمبر میں اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی