یو اے ای نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دیJune 3, 2024ویب ڈیسک0 بنا لائسنس کے قرآن کی تعلیم دینے والوں پر 50ہزار درہم تک کا جرمانہ اور 2ماہ تک جیل کی سزا ہو سکتی ہے