ضمیر ہاشمی:سیاہی اور پن کی نوک سے شاہکار تخلیق کرتا مصورMarch 14, 2019وجیہہ الحسن0 ملتان کا ایک مصور سیاہ رنگ کو سفید کاغذ پر بکھیر کر خوبصورت فن پارے بناتے ہیں۔ ضمیر ہاشمی نام کے ملتانی مصور نے گھر میں ہی ایک چھوٹی سی آرٹ گیلری بھی بنا رکھی ہے