شکیب الحسن کے بعد مشرفی مرتضی پر بھی قتل کا مقدمہ درجSeptember 11, 2024ویب ڈیسک0 بنگلادیشی ٹیم کے سابق کپتان انکے والد غلام مرتضی سمیت 88 افراد پر ناریل میں طلبا و دیگر افراد پر حملے کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا