شاہ رخ جتوئی کا ایک بار پھر اسپتال میں آرام دہ زندگی گزارنے کا انکشافJanuary 10, 2022مونس سراج0 سندھ پولیس نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے نجی اسپتال میں منتقلی کی تصدیق کر دی۔