اڑیسہ کے وزیر صحت پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کی
سلیم صافی کے ٹویٹ پر حملے سے پہلے کا وقت درج تھا، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نا ہونے کی ہدایت دی گئی ہے
مدعی کی جانب سے درخواست آتے ہی مقدمہ درج کیا جائے گا، پولیس ذرائع
اجرتی قاتلوں کو سلمان خان کو قتل کرنے کا ٹاسک ملا تھا، پولیس
شنزوابے کو فوری اسپتال لے جایا گیا لیکن ان کی جان نہیں بچائی جا سکی
جلد ہی مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس
واردات میں استعمال ہونے والا پستول نیلا گنبد اسلحہ مارکیٹ سے خریدا گیا۔
شوہر نے بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے 69 سالہ رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ تھے۔
انجینئر محمد علی مرزا پر گزشتہ روز قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس سے وہ زخمی ہو گئے تھے۔
66 سالہ ممتا بینر جی کو اندرونی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی ٹانگ بھی ٹوٹ گئی ہے۔
پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستے سیل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے
عاطف چودھری کو شدید زخمی حالت میں جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، قمرالزماں کائرہ
شہناز انصاری کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔














