کامسیٹس نے مصنوعی جلد بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیاOctober 7, 2019نعمان مقصود0 امریکہ سے مصنوعی جلد 22 ڈالرز فی اسکوائر انچ میں خریدی اور منگوائی جاتی ہے جب کہ کامسیٹس میں اس کی تیاری پر 22 سینٹ فی اسکوائر انچ لاگت آئی ہے۔ پروفیسر راحیل قمر