اسد عمر کو قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا رکن بنا دیا گیاMay 9, 2019ویب ڈیسک0 اسد عمر کو سید باسط احمد سلطان کی جگہ کمیٹی کا رکن بنایا گیا ہے جبکہ فیض اللہ کی جگہ کمیٹی کا چئیرمین بنایا جائے گا، ذرائع