رہائشی، کمرشل، صنعتی اور زرعی تمام صارفین، اب سب دم توڑ رہے ہیں، سابق نگراں وزیرتجارت
بجٹ قاتلانہ ہے اس سے زیادہ بدنام بجٹ کوئی اور نہ ہوگا،میں گزارش کروں گا باقی صوبے بھی اپنی کارکردگی دکھائیں، مزمل اسلم
سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 28 مارچ کو سماعت کرے گی۔
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 40 پیسے کا اضافہ کر دیا۔
اضافے سے صارفین پر 22ارب سے زائدکابوجھ پڑے گا
جون کا فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔
نیپرا کی منظوری کے بعد صارفین پر 59 ارب 45 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
صارفین پر28 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا
اضافہ یکم اکتوبر سے لاگو ہوگا
منظوری کی صورت میں صارفین پر 25 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپے 38 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
فیصلے کا اطلاق لائف لائن زرعی صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا
نیپرا کے مطابق سی پی پی اے نے 92 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر اور نومبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی
بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی کر دی، نیپرا












