وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے
وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے
اجلاس میں پہلے اسلامی کلینڈر کو حتمی شکل دینے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔
کابینہ اجلا س میں منی لانڈرنگ پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا۔