گریڈنگ سسٹم 2026 سے میٹرک اور انٹر کے فرسٹ ایئر کے امتحانات سے نافذ ہو گا ، پاسنگ مارکس 40 فیصد ہونگے
اسلام آباد راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک تعطیلات کے باعث پرچے ری شیڈول کیے گئے
پری میڈیکل گروپ میں لڑکیوں نے تمام پوزیشنز اپنے نام کر لیں
چیئرمین فیڈرل بورڈ نے آئی ٹی ٹیم کی سسٹم کو تیار کرنے کی کوششوں کی تعریف کی
ملزم 600 ملین روپے سے زائد ٹیکس فراڈ میں ملوث تھے، ابتدائی تحقیقات
گیارہویں جماعت کا مجموعی کامیاب کا تناسب 79.99 فیصد اور بارہویں جماعت کا 75.10فیصد رہا
بورڈ کی جانب سے رزلٹ ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو ہو گا
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے پاسنگ مارکس کی شر ح بڑھا دی
مریم خان نے 1096 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی
لازمی مضامین میں 5 فیصد اضافی نمبرز بھی دئیے جائیں گے، فیل ہونے والے تمام سٹوڈنٹس کو %33 مارکس دیکر پاس کر دیا جائے گا۔
طلبہ و اساتذہ ویب سائٹ سے نصاب ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے
سابق یا پرائیویٹ امیدوار جو 40 فیصد مضامین میں فیل تھے انہیں پاس کر دیا جائے گا، بورڈ حکام











