دوسری شادی کا کیس سننے کا اختیار صرف فیملی کورٹ کو ہے،عدالت
فلم اسٹار میرا نے اپیل میں مؤقف اختیار کر رکھا ہے کہ عتیق الرحمان سے کوئی رشتہ نہیں ہے اور فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔
شوہر کے ساتھ صلح نہیں ہوسکتی نہ ایسا کرنا چاہتی ہوں، فاطمہ سہیل
فیملی کورٹ لاہور نے خلع کی درخواست پر فاطمہ سہیل اور اداکار محسن کو مصالحت کیلئے چھبیس ستمبر کو طلب کر لیاہے۔
بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
لاہور کی فیملی کورٹ میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔





