اس وقت 50 فیصد سے زائد بچے فری ویکسینیٹڈ ہیں، معاون خصوصی صحت
قومی مہم میں 40 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف
کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے پاک فوج کی مدد بھی لی جاسکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
اس وقت ماسک کا استعمال، رش والے مقامات سے بچنا اور مسلسل ویکسینیشن کا عمل اس سلسلے میں سب سے زیادہ اہم ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
کل تک 15 لاکھ جب کہ 22جون تک 25 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچ جائیں گی۔
وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے اور ان کے لیب پیرامیٹرز بھی مستحکم ہیں۔
کورونا ویکسینیشن کے لیے 65سال اور اس سے زائد عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کریں، پریس کانفرنس سے خطاب




