قواعد و ضوابط کے برخلاف بس ڈرائیور درجنوں مسافروں کو لے کر فیصل آباد جارہا تھا۔
دبئی کی حکومت نے مجموعی طور پر400 پاکستانیوں کو رہا کیا ہے جن کو مرحلہ پاکستان بھیجا جائے گا
میں تاجروں اور صنعتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی بات چیت
ہم پنجاب میں ایسا گورننس سسٹم چاہتے ہیں جو سرمایا کاری لائے، عمران خان
نیب لاہور میں جب پی ایم ایل (ن) کے مرکزی رہنما پیش ہوئے تو ان سے 14 سوالات پوچھے گئے۔
2019 کے پہلے دس ماہ میں ضلع لاہور بچوں سے زیادتی کے کل 1219 کیسز رپورٹ ہوئے
ویڈیو سے کمشنر کی ذات اور آفس کی تضحیک ہوئی ہے, ایف آئی آر
شہر قائد کراچی میں چہلم شہدائے کربلا کا جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا ۔
پولیس تین مختلف تھانوں کی حدود سے تعلق رکھنے والے طلبا کی بازیابی میں تاحال ناکام ثابت ہوئی ہے۔
فیصل آباد میں رواں سال پولیو وائرس کی موجودگی کا تیسری بار انکشاف ہوا ہے۔ اچکیرہ کے مقام سے لیے جانے والے نمونوں کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے۔
اسلام آباد اورفیصل آباد میں مزید دو غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لی گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے…
محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
راولپنڈی میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 88 شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے۔ ضلع بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1580 ہوگئی۔
ممبر قومی اسمبلی نوید عامر جیوا ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو دو ارب پچھتر کروڑ پینتیس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔














