سعودی عرب حتمی پالیسی کی اجرا سے قبل پاکستان سمیت بڑے مسلم ممالک سے مشاورت کرے گا۔
سب سے پہلے ڈینیئل پرل کے اغوا کو ثابت کرنا ہوگا ۔ یہ بھی شواہد سے ثابت کرنا ہوگا کہ مغوی ڈینیئل پرل ہی تھا، عدالت
ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے، راجہ بشارت
جن بچوں نے نویں اور 11ویں کا امتحان دیا ہوا ہے ان کو پرموٹ کردیا گیا، 10ویں اور 12ویں والوں کو 3
فیصد اضافی نمبرز دیں گے، وزیرتعلیم
سالانہ ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل کی پیشگی خریداری اور دو سال کے لیے تیس کروڑ بیرل ایڈوانس تیل خریدنے کی تجویز سمری میں شامل ہے
عدالت نے تاجروں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے 6 تاجروں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ہائیکورٹ نے پی ایم سی آرڈیننس ہی کالعدم قراردیدیا توہین عدالت کی درخواست پرہائی کورٹ اس نوعیت کا حکم نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ
چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت ملک کو بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس وقت اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے
درخواست میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں۔
بے گناہوں کو گرفتاری سے بچانے کیلئے عدالتی فیصلے میں خصوصی گنجائش پیدا کی گئی جس کا مقصد بے گناہوں انسانوں کی تذلیل روکنا تھا، سپریم کورٹ
کوروناوائرس صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری دنیا اس سے متاثر ہو رہی ہے عدالت اس کے متعلق ہدایات نہیں دے سکتی، چیف جسٹس
عدالت عالیہ نے اسکول فیسوں سے متعلق پرائیویٹ اسکولز اور اسٹوڈنٹس کے والدین کی 13 درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا
ایک ہفتے کے بعد ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر پلاسٹک بیگز نظر نہ آئیں، عدالت
رانا ثنااللہ کے خلاف سی این ایس اے 1997ء کی دفعات 9 سی، 15 اور 17 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے
عدالتی فیصلہ بظاہرانصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے اور فیصلہ دینے سے پہلے شواہد کا صحیح جائزہ نہیں لیا گیا، ملزم سابق سیشن جج راجہ خرم علی خان













