سندھ: آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکولز تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ مسترد کردیاJuly 25, 2024ویب ڈیسک0 اضافہ سندھ حکومت کا 517 ارب تعلیمی بجٹ برباد کرنا اور بچوں کی تعلیم کے ساتھ کھلواڑ ہے،،صدر اسکولز فیڈریشن