تکرار کچہری گیٹ پر کھڑے پولیس ملازم علی احمد سے ہوئی اور ڈی ایس پی اور ایس ایچ او نے ان سے ذاتی انتقام لیا، احمد مختار کا مؤقف

لیڈی کانسٹیبل کو وکیل نے غلط گاڑی پارکنگ کرنے سے منع کرنے پر تھپڑ مارا تھا
ڈی ایس پی فیروزوالا کی جانب سے سرزنش کے بعد لیڈی کانسٹیبل کا بیان بدل گیا