بھارت: بی جے پی کی مسلم دشمنی، فیروز شاہ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کردیاAugust 29, 2019ویب ڈیسک0 دارالحکومت دہلی میں قائم اسٹیڈیم کا نام آنجہانی وزیرخزانہ ارون جیٹلی کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔