عالمگیر خان نے سیوریج سے بھری بالٹی وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے الٹ دیFebruary 11, 2019عاطف حسین0 فکس اٹ کے بانی اور پاکستان تحریک انصاف کے این اے 243 سے منتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے شہرمیں گندگی کے خلاف ایک بار پھر انوکھا احتجاج کیا