بھارت: انسانی المیہ، ادویات اور آکسیجن کے بعد اسٹریچرز کی بھی قلتApril 26, 2021ویب ڈیسک0 بھارت میں فٹ پاتھوں پر نعشیں اور بیمار افراد موجود ہیں جب کہ آکسیجن کے لیے بھیک مانگنے کے مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں، امریکی نشریاتی ادارہ