نسل پرستی کے خلاف فٹ باؤلرز کا سوشل میڈیا کا بائیکاٹ April 19, 2019ویب ڈیسک0 پی ایف اے کی جانب سے تمام فٹ باؤلرز کو ٹوئٹر پر ایک ہیش ٹیگ #Enough کے ساتھ نسلی پرستی کے خلاف کھڑے ہوجاؤ کا پیغام موصول ہوا۔