بجلی صارفین کیلئےریلیف،فی یونٹ میں44پیسے کمیJune 7, 2021جاوید سومرو0 نئی قیمت کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا، کے الیکٹرک کے صارفین مستفید نہیں ہو سکیں گے