وزیراعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی اصولی منظوری دیدیSeptember 12, 2019ریحان سید0 وزیراعظم کی طرف سے یہ منظوری تعمیرات کے شعبے میں کاروبار کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اقدامات پر اجلاس کے دوران دی گئی ۔