بھارت: کورونا، ابتر صورتحال، فوجی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرنیکا فیصلہMay 11, 2021ویب ڈیسک0 وزیراعظم مودی کو کمبھ میلے کے انعقاد کی اجازت دینے اور بڑے پیمانے پر انتخابی ریلیاں منعقد کرنے پر سخت نکتہ چینی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔