پاکستان نے 46 امن مشنز میں 2 لاکھ سے زائد فوجی اور پولیس اہلکار بھیجےہیں،ملیحہ لودھیJuly 12, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان نے اقوام متحدہ امن مشنز کی کامیابی کےلیے شراکت داروں کے درمیان مزید مشاورت پرزور دیاہے۔