عوام نےپاکستان تحریک انصاف کو احتساب کا مینڈٹ دیا ہے ،نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف کیسز ہم نے نہیں بنائے تھے،وفاقی وزیر اطلاعات
امریکہ ایک سپر پاور ہے اور اس کے ساتھ تعلقات کی اہمیت کو نظر انداز نہیں جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
ذرائع نے بتایا کہ دورہ سندھ سے قبل وزیراعظم اور فواد چوہدری کی ملاقات میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے پر غور کیا گیا
وزیراعظم کا سردار علی گوہر مہر سے رابطہ، سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس کی جے آئی ٹی میں شامل 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں۔
نواز شریف کے نوکروں کے اکاؤنٹس میں بھی اربوں روپے رکھے گئے جس کا ایک، ایک دستاویزاتی ثبوت موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
فواد چوہدری نے افغان وزیر داخلہ کے جواب میں کہا ہے کہ داعش کے خطرے کو نظرانداز کرنا خود فریبی کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست میں اچھی چیزیں متعارف ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ میاں جاوید کے معاملے میں مجرمانہ غفلت سامنے آنے کے بعد نیب نے شہبازشریف کی طبی معائینے کی درخواست کو پر لگادئیے ہیں
جنوری میں یو اے ای کے ولی عہد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم نے ائیرپورٹ کلچر میں تبدیلی لانے کی ہدایت کی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف آخری الیکشن لڑچکے ہیں اور حکومت کو کوئی بھی سیاسی چیلنج درپیش نہیں
فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اور آصف علی زرداری ہمارے لیے سیاسی چیلنج تھے ہم نے سیاسی منزل حاصل کرلی ہے
ارلیمنٹ ہاؤس میں نواز شریف کے گارڈز نے سماء ٹی وی کے کیمرا مین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ہزاروں دن حکومت کر کے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کرنے والے ہمارے سو دن گن رہے ہیں۔
نواز شریف اینڈ کمپنی نے جس محکمہ پر ہاتھ رکھا، اس کا بیڑہ غرق کردیا، وفاقی وزیر اطلاعات














