غیرملکی سیاح آزاد جموں و کشمیراور گلگت بلتستان میں بھی آزادانہ نقل و حرکت کر سکیں گے
چھوٹی چھوٹی کرپشن بھی آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے، فواد چوہدری
یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے بلکہ یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے جہاں ظلم کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ۔ فواد چوہدری
ایک کے ابو نے 300 جبکہ دوسرے کے ابو نے 500 ارب کھائے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جن پر مقدمات ہیں انہیں مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ہم میڈیا کے ہاتھوں نواز شریف کے معاملے پر بلیک میل ہو رہے ہیں، فواد چوہدری
بابر اعوان کا مشیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے تاہم ان کی تعیناتی نندی پور کیس کی کلیئرنس سے مشروط ہے، ذرائع
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ملک میں امن کی وجہ سے کھیلوں کے میدان آباد ہو رہے ہیں۔
عمران خان کی نوازشریف اورآصف زرداری سے ذاتی لڑائی نہیں، وزیراطلاعات
ایم ڈی پی ٹی وی نے غیرحاضری پر جو تنخواہ لی ہے اسکا حساب ہونا چاہیے، چیئرمین کمیٹی
فواد چوہدری نے کہا کہ انڈیا پر آئی سی سی كو ایكشن لینا چاہیے اگر ایسا نہیں ہوا تو آئی سی سی اپنے قوانین پر عمل درآمد نہیں كرے گا، وزیر اطلاعات
فواد چوہدری نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں کامیابی کے لیے جنگ کا ماحول پیدا کرنا چاہ رہا ہے۔
اگر بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہ روکا گیا تو پاکستان کرکٹ ٹیم کالی پٹیاں باندھ کر کھیلے گی، وزیر اطلاعات
جس طرح فیصل واڈا کے معاملہ پر ارکان نے مذہبی کارڈ استعمال کیا اسی طرح حکومتی ارکان نے بھی وہی کیا، وزیر اطلاعات
بھارت میں الیکشن کا دور چل رہا ہے، مودی نے حکومت میں آنے سے قبل بھارتی عوام سے وعدے کئے تھے جس کی تکمیل میں وہ ناکام ہو گئے، وزیر اطلاعات













