Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 6 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

    علی زیدی نے جے آئی ٹی سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں، فواد چوہدری

    July 8, 2020ویب ڈیسک0

    فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے متعلق مؤقف کمزور ہے۔

    وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

    فواد چوہدری کا برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کی حوالگی کا مطالبہ

    July 6, 2020ویب ڈیسک0

    فواد چوہدری نے کہا کہ ان ملزمان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔

     نواز شریف اور آصف زرداری کی پاکستان میں سیاست ختم ہو چکی، فواد چوہدری

    July 3, 2020ویب ڈیسک0

    نوازشریف کو جیل میں رکھنے کا ہمیں شوق نہیں ہے بس ملک کا پیسہ واپس آنا چاہیے، وفاقی وزیر

    پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے ممالک میں شامل

    June 28, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا کا پہلا کیس آیا توہم کچھ بھی خود تیار نہیں کر رہے تھے، آج سے ہم اپنے وینٹی لیٹرزاستعمال کریں گے اور بیرون ملک بھی بھیج سکیں گے، فواد چوہدری

    اسامہ کے والد چاہتے ہیں کہ ہائیکورٹ کے جج انکوائری کریں، اسد عمر

    حکومت کےفور منصوبہ کے ضمن میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، اسد عمر

    June 27, 2020ویب ڈیسک0

     کراچی پانی کے لیے ترس رہا ہے، کے فور منصوبے کی رپورٹ سندھ حکومت کے پاس موجود ہے، امید ہے سندھ حکومت جلد رپورٹ وفاق کو بھیجے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

    اراکین کی جانب سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے، وزیراعظم

    June 24, 2020ویب ڈیسک0

    پارٹی ڈسپلن پر عمل کرنا تمام اراکین کی ذمہ داری ہے، عمران خان

    وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

    بی این پی کے کچھ مطالبات جائز جبکہ کچھ پر ہمیں تحفظات ہیں، فواد چوہدری

    June 21, 2020ویب ڈیسک0

    احتساب جب سیاست دانوں کا ہوتا ہےتو باقی اداروں کا بھی ہونا چاہیے، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

    بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا

    گرہن سے جڑی توہم پرستی آخری سانسیں لے رہی ہے،فواد چوہدری

    June 21, 2020ویب ڈیسک0

    وفاقی وزیر نے کہا کہ سال کا دوسرا سورج گرہن 14 دسمبر کو ہو گا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

    وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

    عیدالاضحٰی31 جولائی بروز جمعہ کو ہو گی، فواد چوہدری کا اعلان

    June 15, 2020ویب ڈیسک0

    فواد چوہدری نے کہا کہ 21 جولائی کو چاند کراچی اور ارد گرد کے علاقوں میں دوربین سے واضح نظر آئے گا۔

    نسٹ یونیورسٹی نے کورونا کی تشخیص کی ڈائیگناسٹک کٹ تیار کر لی

    June 12, 2020ویب ڈیسک0

    ڈریپ نے کٹ کا لیب ٹرائل بھی مکمل کر لیا ڈریپ کی منظوری کے بعد فارما سیوٹیکل کمپنیز کی جانب سے کٹس کی پروڈکشن کا آغاز ہوگا

    سعودی عرب کے وزیرخارجہ کل پاکستان آئیں گے، فواد چوہدری

    ڈی سی اسلام آباد کے پلازما عطیہ کرنے سے متعلق بیان پر فواد چودھری کی تنقید

    June 6, 2020ویب ڈیسک0

    ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا دعوی ٰ ریسرچ سے ثابت نہیں، فواد چودھری کا ٹوئٹ

    یاسمین

    وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نوازشریف کی رپورٹس کے دفاع میں آگئیں

    June 2, 2020ویب ڈیسک0

    فوادچودھری صاحب، آپ کو ہمارے علاج پر اعتماد ہونا چاہیے۔ نواز شریف کی رپورٹس پر کسی انکوائری کی ضرورت نہیں ہے، وزیرصحت پنجاب

    نوازشریف کی رپورٹس جعلی ہونے کا شبہ، وزیراعظم کا خط ارسال

    نوازشریف کی رپورٹس جعلی ہونے کا شبہ، وزیراعظم کا خط ارسال

    June 1, 2020ویب ڈیسک0

    پاکستان میں کس نے ٹیسٹ رپورٹس میں حقائق کو مسخ کیا، حقائق کا منظر عام پرآنا ضروری ہے اور اس  کیلئے وزیراعظم تحقیقات کا حکم دیں۔

    مشترکہ مفادات کونسل: مردم شماری کے مسئلے پر دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

    غیرملکی ڈراموں کے متعلق فوادچوہدری کی ٹویٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

    May 31, 2020ویب ڈیسک0

    فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ارطغرل ایک بہترین ڈرامہ ہے، مگر دوسرے ممالک کے ڈرامے نشر کرنے پر ہمیں ٹیکس لاگو کرنا چاہئے

    'نواز شریف کی اہل خانہ کے ساتھ تصویر ہمارے نظام کا منہ چڑارہی ہے'

    ‘نواز شریف کی اہل خانہ کے ساتھ تصویر ہمارے نظام کا منہ چڑارہی ہے’

    May 30, 2020ویب ڈیسک0

    تصویریں بتاتی ہیں کہ آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کر سکتے ہیں، فواد چوہدری

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    مریم نواز

    وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی تمام بسنت تقریبات منسوخ کردیں

    February 6, 2026
    iran usa

    امریکا کیساتھ مذاکرات میں کیا طے پایا؟ایرانی وزیرخارجہ نے تفصیلات بتا دیں

    February 6, 2026

    وادی سوات اور نیلم میں شدید برفباری، پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

    February 6, 2026

    سندھ حکومت کا کامن ویلتھ پارلیمنٹرینز کے ثقافتی میوزیکل سیگمنٹ کی منسوخی

    February 6, 2026
    گیس بند

    کراچی میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لئے 24 گھنٹے کی گیس بندش

    February 6, 2026
    khawaja asif

    ریاست ترلائی حملے کا جواب پوری قوت سے دیگی،وزیردفاع

    February 6, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp