ہم ریلیز کمیٹی بنا رہے ہیں جو پرانے لوگوں پر مشتمل ہو گی، سابق وفاقی وزیر
بانی پی ٹی آئی نے مجھے موجودہ عہدیداروں کی جانب سے کسی بھی تنقید یا بیان کا جواب نہ دینے کی ہدایت کی ہے
۔رؤف حسن کی پارٹی میں کیا اہمیت ہے؟ وہ کبھی کونسلر بھی منتخب نہیں ہوا
ہم نے تو اتنی محنت کی ہے، پارٹی کو یہاں پہنچانے میں 10 سال لگے ہیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا
ایکٹ میں ترمیم پی سی او ہے آج نہیں تو کل ججز اور وکلا کھڑے ہوں گے،سابق وفاقی وزیر
ملکی معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دی گئی ہے، ملکی مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ ہے،سابق وفاقی وزیر
جیلوں میں جو تبدیلیاں کی گئیں وہ پنجاب حکومت نے کی ہیں، سابق وفاقی وزیر
شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے، سابق وفاقی وزیر
پی ٹی آئی میں کوئی دھڑے بندی نہیں،بانی کی رہائی کیلئے تحریک سے مطمئن نہیں ہوں، رہنما تحریک انصاف
سابق چیئرمین تحریک انصاف نے پہلے ہی کہا ہے فوج پاکستان کیلئے میرے سے بھی زیادہ اہم ہے، سابق وفاقی وزیر
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے پاس اسٹریٹجی نظر نہیں آتی، اس سیاسی حکمت عملی سے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے نہیں نکالا جا سکتا ، فواد چودھری
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بابراعظم کو ہی رہنا چاہیے کیونکہ ان کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے، سابق وفاقی وزیر
یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری جیلوں میں ہیں ان پر ابھی بھی مشکل وقت ہے، سابق وفاقی وزیر
یہ حکومت 5 مہینے حکومت پوری کر لے بڑی بات ہے، سابق وفاقی وزیر












