کورونا: روس کی سابق فوجی افسر برطانوی ٹام کے نقش قدم پر۔۔۔May 7, 2020ویب ڈیسک0 روس کی 97 سالہ سابق فوجی افسر نے کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹروں کے لیے 27 ہزار ڈالرز کا فنڈ جمع کرلیا۔