صوبہ سندھ میں آن لائن ٹیکسی سروسز پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائدJune 27, 2019عاطف حسین0 سندھ اسمبلی نےاپوزیشن کے زبردست احتجاج اور شور شرابے میں فنانس بل 2019 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔