ترک وزیر خارجہ مولود چاووش سرائیل کے دو روزہ دورے پر موجود ہیں
واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی
خاتون جینن میں اسرائیلی فورسز کے چھاپوں کی کوریج کررہی تھیں
مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شہباز شریف
کنعانی دیوی عنات کا ملنے والا سر تقریباً 4500 سال پرانا ہے، ماہرین آثار قدیمہ
اسرائیلی قابض فوجیوں کی جانب سے نہتے شہریوں پر ربڑ کی گولیاں بھی برسائی گئیں۔
فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور انہیں اذیتیں دی جا رہی ہیں، عامر خان
اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر حملہ فجر کی نماز کے دوران کیا
افغان فنڈ کیلئے نائیجیریا میں ایک ملین ڈالر کی امداد وصول ہو چکی ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی کا شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
مسئلہ کشمیر و فلسطین قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، شہزادہ فیصل بن فرحان السعود
مسلمان ممالک کو او آئی سی کی سپورٹ کی ضرورت ہے، حسین ابراہیم
وزیراعظم عمران خان افتتاحی سیشن میں مقبوضہ کشمیر، فلسطین، افغانستان کے مسئلے پر بات کریں گے
رواں ماہ اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 20 ہو گئی۔
جیجی حدید نے فلسطین پر ہونے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا
فلسطین میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔














