اسرائیل نے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کو 6 ماہ کے لیے روکنے پر رضامندی ظاہر کی۔
میرا سب سے بڑا مقصد ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنا اور خطے میں اسرائیل کو فوجی برتری دلانا ہے، نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
وزیر اعظم نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
نابلس شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کو شہید کیا
اسرائیل کی جانب سے دوسرے روز بھی غزہ پر جارحانہ حملے جاری ہیں
فلسطین میں دو دن کے دوران اسرائیلی حملوں میں اب تک 24 افراد شہید اور 2 سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی فورسز کی غزہ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
مستقبل میں روس سے تیل، گیس اور گندم لینا چاہتے تھے
مجھ پر کیسز بنے لیکن باہر نہیں بھاگا، مقابلہ کیا، کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنا آرمی چیف لے کر آؤں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا رجیم چینج سیمینار سے خطاب
اسرائیلی فورسز نے جینن کی ایک چیک پوسٹ پر کھڑی گاڑی پر فائرنگ کی۔
رپورٹ میں فلسطین کو مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی ریاست کہا گیا ہے
سی پیک، ون بیلٹ روڈ خطے کی ترقی کا اہم پروجیکٹ ہے، وزیراعظم
جینن میں بھی قابض صیہونی فورسز نے چھاپہ مار کر ایک گھر کو تباہ کر دیا۔
پاکستان میں کسی بھی جماعت کی حکومت ہو ترکی کے ساتھ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خارجہ کا عالمی ذرائع ابلاغ کو خصوصی انٹرویو
عمران خان کو چاہیے کہ وہ بطور اپوزیشن لیڈر اب واپس اسمبلیوں میں آئیں۔














