اسرائیل: نتن یاہو نے مقبوضہ بستیوں کو ضم کرنے کا اعلان کردیاApril 7, 2019ویب ڈیسک0 فلسطین کے صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا ہے کہ کسی قسم کے اقدامات اور اعلانات سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔