دورہ کراچی ملتوی پر وزیر اعظم کی لوگوں سے معذرتMarch 7, 2020ویب ڈیسک0 موسم کی خرابی کے باعث آج کراچی نہ آسکا جس کے لیے لوگوں سے معذرت کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان