اسلام آباد سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز PK-233 کی منسوخی پر مسافر شدید برہمOctober 31, 2023ویب ڈیسک0 فلائٹ منسوخ کا کوئی پیغام بھی موصول نہ ہوا، کئی مسافروں کو ائیرپورٹ پہنچ کر منسوخی کا پتہ چلا