کورونا کے وار: امیر بھارتیوں نے ملک سے بھاگنا شروع کردیاApril 24, 2021ویب ڈیسک0 ملک سے نکلنے کی دوڑ کی وجہ سے فضائی کرایوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔