فیصل آباد، گوجرانوالہ اور گجرات سب سے زیادہ متاثر، کپاس، دھان، گنا اور چارہ مکمل برباد
فیصل آباد، گوجرانوالہ اور گجرات سب سے زیادہ متاثر، کپاس، دھان، گنا اور چارہ مکمل برباد
مقامی کسان اپنی مدد آپ کے تحت روایتی طریقوں سے ٹڈی دَل کو بھگانے میں مصروف رہے۔
کاشتکار اپنی مدد آپ کے تحت ڈھول اور برتن بجا کر ٹڈی کو بھگانے میں مصروف ہیں۔
بارکھان کی فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے میں کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچا۔