گوگل کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات لائق تحسین ہیں، یقینا اس کامیابی تک پہنچنے میں ایک لمبا صرف طے کرنا پڑا ہوگا، شہباز شریف
گوگل کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات لائق تحسین ہیں، یقینا اس کامیابی تک پہنچنے میں ایک لمبا صرف طے کرنا پڑا ہوگا، شہباز شریف
فری لانسرز کی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان (کل جمعرات) کو ہوگا
اکاؤنٹس سے ڈالرز نکلوانے کی حد میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے
فری لانسرز کے لیے ایک سادہ انکم ٹیکس ریٹرن کا اجرا کیا جا رہا ہے، وزیر خزانہ