عمران خان کی ناراضگی سے متعلق تمام خبریں غلط ہیں، فروغ نسیم
عدلیہ کو بدنام کرنے کے ماسٹر مائنڈ فروغ نسیم ہیں، پاکستان بار کونسل
مریم نواز اپنے والد کی تیمار داری کیلئے لندن جانا چاہتی ہیں تاہم قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں، فروغ نسیم
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر صوبائی اسمبلیوں کے 318 اراکین کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے، الیکشن کمیشن
ایم کیو ایم پاکستان وزیراعظم عمران خان کی سوچ کی عکاسی کے عین مطابق سیاسی جماعت ہے، وفاقی وزیر
آرمی ایکٹ میں ترمیم کرنا ہوگی آئین میں نہیں اور اس کے لیے موجود ارکان کی اکثریت درکار ہوگی، حکومتی ذرائع
انہوں نے گزشتہ روز پاکستان بار کونسل سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا
اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے
سابق وزیر قانون کی جگہ ایڈوکیٹ یاسین آزاد کو تعینات کیا گیا ہے
فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کو وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست کی تھی۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بالکل ناراض نہیں ہیں، وہ بہت زبردست انسان ہیں، فروغ نسیم
بار کونسل کے رہنما عدالت کے سامنے فروغ نسیم کا وکالت کا لائسنس معطل ہونے کا مؤقف پیش کریں گے۔
وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیر اعظم کے پاس ہے۔
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ اگر نواز شریف واپس نہیں آئے تو شہباز شریف کو توہین عدالت ہو سکتی ہے۔
سابق وزیراعظم کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان











