فروزن فوڈ بنانیوالی کمپنیوں کو پندرہ نومبر کی ڈیڈ لائن کیوں دی گئی ؟October 3, 2019عمیر رانا0 ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن ریٹائر محمد عثمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاس یا فیل ہونیوالی کمپنیوں کی فہرست مفادعامہ کے تحت جاری کی جائیگی۔