ذاتی مصروفیات کے باعث ذمہ داریاں انجام نہیں دے سکتی ، استعفے کا متن
پریذائڈنگ افسر بات نہیں سن رہا تھا، فردوس عاشق، کوئی بات نہیں سنے گا تو آپ تھپڑ ماریں گی؟ الیکشن کمیشن
سوشل میڈیا پر بے بنیاد، حقائق کے برعکس مہم چلائی جا رہی ہے، رہنما استحکام پاکستان پارٹی
پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ اے ایس آئی امجد کی مدعیت میں سیالکوٹ کے تھانہ صدر میں درج
آئی پی پی رہنما ناراض ہوکر میٹنگ سے اٹھ گئیں اور ہار بھی اتار دیے
آئی پی پی رہنما کی چاہت فتح علی خان کو سیالکوٹ آنے کی دعوت
اسلام آباد پولیس نے ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس سے سابق وفاقی وزیر کا 5 روز کا ریمانڈ مانگ لیا
ہم بیساکھیوں یا کسی اور کے سہارے پر سیاسی چورن لے کر عوام میں نہیں جائیں گے۔
870ملین روپے ایک شخصیت کی پذیرائی کیلئے استعمال ہوئے، رہنما آئی پی پی
ایک شخص کی خود پسندی کی ترویج کے لئے 870ملین روپے خرچ کیے گئے
مسلم لیگ ن ایک ضدی بچہ ہے جو چوتھی بار غلطی کرنے جا رہا ہے۔
شعیب ملک کی شادی پر سونے کا تاج کرکٹر کو تحفے میں دیا تھا، ترجمان آئی پی پی
واقعے سے متعلق درخواست تھانے میں جمع کرا دی گئی۔
تحریک انصاف کی سیاسی جدو جہد کے بعد 2018 میں دو چیزیں تحفے میں ملیں، فردوس عاشق اعوان
استحکام پاکستان پارٹی رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائے گی










